غزہ (این این آئی)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم رہ گئے ہیں جس کے باعث مقامی افرادسخت پریشان ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کی وجہ سے غزہ میں موجود میڈیا کو بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار
-
غیرت کے نام پراپنی بیوی،چار بیٹوں اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش میں شدید زخمی
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ



















































