اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں نجی اداروں نے سعودی ملازمین کی تنخواہ 3 ہزار ریال سے بڑھا کر 4 ہزار ریال کردی ہے۔ فیصلہ تمام سعودی کارکنوں اور سوشل انشورنس میں شامل تمام ملازمین پر لاگو ہوگاوزارت

افرادی قوت نے سعودی عرب کے نجی اداروں کی درجہ بندی کے لیے نطاقات پروگرام متعارف کرایا ہوا ہے۔وزارت افرادی قوت نے نیا فیصلہ یہ کیا ہے کہ نطاقات پروگرام میں سعودائزیشن کا تناسب جانچنے کے لیے یہ پہلو دیکھا جائے گا کہ سعودی ملازم کی تنخواہ چار ہزار ریال سے کم نہ ہو۔ وزارت کا کہنا ہے کہ صرف ایسے سعودی ملازم کو نجی ادارے میں نطاقات پروگرام میں شامل کیا جائے گا جس کی کم سے کم تنخواہ چار ہزار ریال ہوگی۔ اگر تنخواہ اس سے کم ہوئی تو اسے نطاقات پروگرام سے خارج کردیا جائے گا۔یہ فیصلہ نجی اداروں کے تمام سعودی کارکنان اور سوشل انشورنس میں شامل تمام ملازمین پر لاگو ہوگا۔ وزارت افرادی قوت نے مزید کہا کہ اگر کسی نجی ادارے میں کسی سعودی ملازم کی تنخواہ تین ہزار ریال کے لگ بھگ ہوگی تو اسے نطاقات پروگرام کے تحت نصف سعودی ملازم قرار دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…