پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان دارالحکومت دھماکے سے لرز اٹھا، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، افغان رکن پارلیمنٹ بھی زخمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔واقعے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔افغان میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی 5 میں کیئے گئے دھماکے میں رکنِِ پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔افغان میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ دھماکے میں رکنِ پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک بھی زخمی ہو گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…