اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کی بحرین سیکیورٹی سمٹ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تل ابیب پر کڑی تنقید، فلسطین کیلئے آواز اٹھا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے بحرین سیکیورٹی سمٹ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تل ابیب پر کڑی تنقید کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بحرین کے سیکیورٹی اجلاس میں سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے خبردار کیا کہ فلسطینیوں کو

ان کی خود مختار ریاست حاصل کرنے میں مدد کے لیے کسی بھی معمول کے معاہدے کی ضرورت ہے۔ترکی الفیصل نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سعودی انٹلی جنس کی رہنمائی کی اور امریکا اور برطانیہ میں سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کو مغربی نوآبادیاتی طاقت قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل نے فلسطینیوں ‘کو حراستی کیمپوں میں انتہائی سخت الزامات کے تحت قید کیا ہے اور نوجوان، بوڑھے، خواتین اور وہاں انصاف کے حصول کے بغیر سڑ رہے ہیں۔ترکی الفیصل نے کہا کہ تل ابیب اپنی مرضی کے مطابق گھروں کو مسمار کررہے ہیں اور جس کو چاہیں قتل کردیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…