جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کا امکان،عالمی موسمیاتی ادارہ کی رپورٹ میں پیشگوئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی) عالمی موسمیاتی ادارہ کے مطابق قطب شمالی میں معمول سے زائد بارش اور برف باری ہونے کا بھی امکان ہے۔ سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم

گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے، سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں۔عالمی موسمیاتی ادارے کا کہناتھا کہ قطب شمالی میں الاسکا، کینیڈا، فن لینڈ، گرین لینڈ، ڈنمارک، ناروے، روس اور سوئیڈن شامل ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…