پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا پابندیوں کے بعد پہلا غیر ملکی گروپ مسجد نبوی ؐپہنچ گیا، روح پرور مناظر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ (این این آئی) کورونا وائرس کے باعث غیر ملکی شہریوں کیلئے سعودی حکومت نے عمرے کی ادائیگی کا سلسلہ یکم نومبر سے بحال کیا ہے جس کے بعد غیر ملکی زائرین اور معتمرین کا پہلا گروپ حجاز مقدس پہنچ گیا ہے۔یکم نومبر

سے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین نے 3 دن قرنطینہ میں گزارا جس کے بعد انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی۔سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے پہلے گروپ میں متعدد پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔غیرملکی زائرین کے پہلے گروپ میں موجود لوگ عمرہ ادائیگی کے بعد مسجد نبویؐ پہنچے جہاں انہوں نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دینے کے ساتھ ساتھ عبادات بھی کیں۔یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ میں عمرے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔بعد ازاں سعودی حکومت نے 4 اکتوبر سے مرحلہ وار عمرے کی ادائیگی کا سلسلہ بحال کرنے کا اعلان کیا تھا اور پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہری اور وہاں مقیم غیر ملکیوں میں سے 6 ہزار افراد کو عمرے کی اجازت دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…