نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل نروانے نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حملہ کرنے سے پہلے ہی اسے ناکام بنا دیں گے ، ہمارے پاس یہ صلاحیت موجود ہے ۔ خبر رساں ادارے سے گفتگو میں ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جنرل نروانے نے کہااب چین کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ وہ ہر وقت پاکستان کی حمایت نہیں کر سکتا۔
’’چین کو بھی یہ احساس ہو گیا کہ وہ ہر وقت پاکستان کی حمایت نہیں کر سکتا ‘‘ پاکستان کے حملہ ناکام بنانے کیلئے کونسی صلاحیت موجود ہے ، بھارتی آرمی چیف کی بڑھک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































