بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز حراست میں لے لیا،ییلسٹک میزائل کے سامان کی موجودگی کا دعویٰ

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کسٹم نے کراچی آنے والے ہانگ کانگ فلیگ کیریئر بحری جہاز کو حراست میں لے لیا اوردعویٰ کیا ہے کہ اس میں ایسا سامان موجود ہے جوآٹوکلیو بیلسٹک میزائل لانچ کرنے  کے عمل میں بطور صنعتی ڈرائر استعمال ہوتا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے

مطابق  3فروری کو روکے جانے والے جہاز کا گجرات کے کندلا پورٹ پر معائنہ کیا جارہا ہے۔ چین کے صوبے جیانگسو کے دریائے یانگسی پر جیانگین بندرگاہ کراچی آنے والا یہ جہاز کندالا کے مقام پر لنگر انداز ہوا تھا ، اور پورٹ قاسم کیلئے تیار تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…