جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سمندری طوفان کیرا برطانیہ کی جانب بڑھنے لگا، سیکڑوں پروازیں منسوخ

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

لندن (این این آئی) سمندری طوفان کیرا تیزی سے برطانیہ کی جانب بڑھنے لگا، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکام نے شدید موسم کی پشین گوئی کی جس میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، ٹرینوں کی آمدورفت بھی

متاثر ہوئی ہے، فیری سروس بھی معطل کر دی گئی ہے جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔لندن میں پارکس بند کر دیئے گئے، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق لنکا شائر اور یارکشائر زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…