جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

خدمت کرتے کرتے تنگ آگئی! بیٹی نے ہسپتال میں زیر علاج اپنی ہی ماں کا گلا گھونٹ ڈالا، ویڈیو ریکارڈ، جانتے ہیں اب اس خاتون کی حالت کیسی ہے؟

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضعیف ماں کا گلا گھونٹتے بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ برازیل کے ایک ہسپتال میں پیش آیا جہاں بیٹی نے اپنی ہی ماں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ مناظر کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ فلم ساتھ موجود مریض نے ریکارڈ کی۔جس کے بعد 32 سالہ بیٹی لوسیانہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹی اپنے

ہاتھ کو ماں کے منہ پر رکھتی ہے اور سانس روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ برازیل کے مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ بیٹی کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا جبکہ ماں کو آئی سی یو (انتہائی نگہداشت یونٹ ) میں رکھا گیا ہے۔عمر رسیدہ خاتون 19 جنوری سے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بیٹی اپنی ماں کی خدمت کرکے تنگ آگئی تھی جس کے باعث قتل کرنے کی کوشش کی۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…