جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

2021ء میں دنیا ختم !حضرت عیسی ؑ کا دنیا میں نزول کب ہونےوالا ہے؟ مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بائبل کے اسکالرز نے کتاب کے ذریعے دنیا کےخاتمے کا تہلکہ خیز دعوی کر دیا ہے ۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق اسکالرز کا کہنا ہے کہ بائبل میں خفیہ کوڈ کا ایک نیٹ ورک ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا 2021میں ختم ہو جائے گی ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دعویٰ کرنے والی ٹیم میں صرف مسیحی و یہودی اسکالرز ہی نہیں بلکہ ریاضی دان اور پروفیسرز بھی شامل ہیں۔

ان کے مطابق خفیہ کوڈ کا یہ نیٹ ورک اصل بائبل میں ہے جو ہیبریو زبان میں خدان کی طرف سے بھیجی گئی ۔ ان کوڈز کے ذریعے خدان نے لوگوں کو کچھ خفیہ پیغامات دیئے ۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کوڈز میں ڈونلڈ ٹرمپ کا الیکشن جیت کر امریکا کا صدر بننا ہولو کاسٹ کے متعلق وارننگ ، نائن الیون کے سانحے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کی اطلاع اور ایران کی طرف سے یوکرین کا مسافر طیارہ گرائے جانے سمیت دیگر باتوں کی پیش گوئیاں کی گئی ہیں ۔ اس ٹیم کا کہنا ہے کہ ان کوڈز کے مرکز میں دنیا کے خاتمے اور مسیحا کی آمد کے بارے میں بتایا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں واقعات 2021ء میں ہو نگے ۔ یہ کوڈ بائبل کے لفظوں کو اعداد میں تبدیل کر کے ریاضی دانوں نے دریافت کیے ہیں اور اسکالرز اور پروفیسرز کے ساتھ مل کر ان کو پڑھنے کی سعی کی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…