منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کو تہس نہس کرنے اور ٹرمپ کی حکومت کا تختہ الٹانے کا فیصلہ ایران کی بجائے کس نے امریکا پر حملہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کیخلاف اعلان جنگ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی ملائیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ٹی وی کے ذریعے امریکہ پر حملے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا جب امریکی فوجیوں کی کی لاشیں امریکہ پہنچیں گی تو  ڈونلڈٹرمپ کو پتہ چلے گا کہ

خطہ ان کے ہاتھ سے نکلا گیا ہے اور وہ الیکشن بھی بری طرح سے ہار گئے ہیں جنرل قاسم سلیمانی کی موت نے ناصرف ایران اور عراق بلکہ پورے خطے میں ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے ۔ دوسری جانب طیب اردوان اور حسن روحانی کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےبعد ترکی صدر طیب اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان رابطہ ہو ا ہے جس میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمان کےقتل پر انتہائی افسوس ہے ایران کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کر دیا ۔ دو روز قبل ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون رابطہ ہو تھا ۔ترک صدر نے اپنی حمایت کا مکمل یقین دلایاتھا۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ہم امریکی سازشوں کیخلا ف اکٹھے نہ ہوئے تو پھر بڑا خطرہ ہے جو امن کو تباہ کر دے گا ۔ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کر کے امریکہ نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے اگر ایسے موقعے پر ہم خاموش رہے تو ہمارا دشمن خود کو طاقتور اور جارحانہ رویے اپنالے گا ۔ جنرل قاسم کی موت نے پوری قوم کو افسردہ کر دیا ہے ۔ جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد بہت افسردہ ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جلد ایران کا دورہ کروں گا جہاں پر ترکی اور تہران کے درمیان خطے کی صورتحال سمیت دیگر ایشو پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…