جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

ویزہ کتنے سال کیلئے جاری کیاجائے گا؟ متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے سیاحوں کے لئے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں متحدہ عرب امارات میں تمام ملکوں کے سیاحوں کیلئے 5 سالہ ویزا کااعلان کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں کہاگیاکہ سیاحوں کیلئے5 سالہ ویزا کااعلان وزیراعظم یواے ای شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ کیا کہ ہم نے تمام ملکوں کے سیاحوں

کیلئے ویزااجرا کا نظام بدل دیا، یواے ای میں سیاحوں کیلئے ویزا اب 5 سال کیلئے جاری کیا جائے گا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہاکہ تمام ملکوں کیلئے سیاح اس ویزا کو کثیرجہتی مقاصد کیلئے استعمال کرسکیں گے،یواے ای میں سالانہ 2 کروڑ10لاکھ سیاح آتے ہیں،ہم یواے ای کو سیاحوں کیلئے ایک بین الاقوامی منزل بنانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…