جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اہم ملک کا  فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

کولمبو(آن لائن)سری لنکن فضائیہ کا ایک وائی 12طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے  میں  چار افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کیمطابق حکام نے بتایا کہ سری لنکن فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چینی ساختہ طیارہ وائی 12ویر والی ائیر پورٹ سے

پرواز کے کچھ دیر بعد مشرقی ساحلی پہاڑی علاقے ہاپو تھیل میں گر کر تباہ ہوا ہے  جسکے نتیجے میں طیارے میں سوار 4افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے وقت طیارہ جاسوسی مسن پر تھا۔ حادثے جکی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…