جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت مکمل طور پر اپنی اوقات سے باہر ہوگیا آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا باقاعدہ اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت جنگی جنون میں مبتلا اپنی اوقات سے باہر ہونا شروع ہو گیا، آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا باقاعدہ اعلان۔تفصیلات کے مطابق بھارت وزیرداخلہ امیت شاہ نے نریندر مودی کے عزائم بتاتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پر قبضہ کر کے اسے ہندوستان میں شامل کرنے کی خواہش مند ہیں ۔ یہ جب ہو گا تو سب کو معلوم ہو جائے گا ۔ بھارتی خبررساں

ادارے دعویٰ کر رہے ہیں کہ بھارتی وزیر امیت شاہ نے باقاعدہ طورپر آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ آزاد کشمیر پر قبضہ کر کے اس بھارت میں شامل کر لیا جائے گا۔ اس حوالے سے بھارت اپنے کام میں لگا ہوا ہے ۔ جب یہ ہو گا تو ہر کسی کو معلوم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…