منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لوگوں کی آواز دبانے کیلئے پی جے پی کونسے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ؟ سونیا گاندھی تہلکہ خیز انکشاف سامنے لے آئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)انڈین نیشنل کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی طلبائ، نوجوانوں سمیت شہریوں کی آواز کودبانے کیلئے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سونیا گاندھی نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ انکی جماعت کو طلباء سمیت شہریوں پر کیے جانے والے ظلم وستم پر گہری تشویش اور صدمہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں لوگوںکا یہ حق ہوتا ہے کہ وہ حکومت کے غلط فیصلوں اورپالیسیوں کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں اور حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے تحفظات کو سنے اور انہیں دور کرے ۔ سونیا گاندھی نے کہا بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت لوگوں کی آوازوں کو نظر انداز کر رہی ہے اور انہیں دبانے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…