بھارتیوں پرغموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ،درجنوں افراد ہلاک

8  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی میں موجود ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 40مزدور ہلاک ،متعدد زخمی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ فیکٹر ی کے کئی منزلہ پرانے کوارٹرز میں لگی جس پر قابو پانے کیلئے فائربریگیڈکی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ آگ اس وقت لگی جب کوارٹرز میں لوگوں کی بڑی تعداد سو رہی تھی۔

جس فیکٹری کو آگ لگی وہ شہر کے ا نتہائی گنجان آباد علاقہ میں موجود ہے جہاں چھوٹی مارکیٹیں اور گھر موجود ہیں۔تنگ راستوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔پولیس کے مطابق پچاس افراد کو بچالیاگیا،دوسری جانب بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے واقعے کو قیمتی جانوں کا غمناک نقصان قراردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…