پاکستان ہم سے کوئی جنگ نہیں جیت سکتا، بھارتی وزیر دفاع کی بڑھکیں

30  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھارت سے کوئی روایتی جنگ نہیں جیت سکتا ، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی ایک بار پھر بڑھکیں، بھارتی میڈیا کے مطابق پونا کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نےکہا کہ پاکستان اپنا پراکسی وار کا شوق پورا کررہا تھا کیونکہ اسے پتا چل چکا ہےکہ وہ ہم سے روایتی جنگ نہیں جیت سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پراکسی وار کا

راستہ خود چنا جس میں اسے صرف شکست ہوگی۔پاکستان 1948 سے ہی حقیقت جان چکا تھا، اور پھر 1965، 71 اور 99 کی جنگوں کے ذریعے کہ وہ بھارت سے کوئی روایتی یا محدود جنگ نہیں جیت سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ہمیشہ سے دیگر ممالک کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات رہے، بھارت کے کبھی اضافی علاقائی مقاصد نہیں رہے لیکن کوئی اشتعال انگیزی ہوئی تو ہم کسی کو نہیں چھوڑا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…