منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریاض میں فارمولاای کار ریس کا انعقاد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درعیہ شہر میں شروع ہونے والے فارمولا ای کار ریس مقابلے میں شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی آٹوموبائل فیڈریشن (ایف آئی اے)کے زیر اہتمام اے بی بی فارمولا ای الیکٹرک کار چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شرکت کی جس کے بعد مقابلے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔تقریب میں خلیجی ریاست بحرین کے ولی عہد

شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے بھی فارمولا ای ریس اور اس کے ساتھ ہونے والے پروگراموں میں شرکت کی۔فارمولا ای ریس الدرعیہ سیزن کا ایک حصہ ہے۔ الدرعیہ سیزن کی تفریحی تقریبات ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔ اس دوران کھیلوں کے مختلف ایونٹس منعقد کیے جائیں گے۔ جن میں تاریخی الدرعیہ بٹالین، ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن شپ، مردوں کے لیے الدرعیہ ٹینس کپ اور الدرعیہ ایکویسٹرین فیسٹیول شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…