جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کومطلوب ترین دہشت گرد داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے۔ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں ٹارگٹ کیا گیا گیا بڑا ہدف البغدادی ہی تھا۔ادھرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ کچھ دیر پہلے بہت بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔روسی میڈیا نے سینئر پینٹاگون عہدیدار کے حوالے سے دعوی کیا کہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے

دوران ہلاک کیا گیا۔پینٹاگون ذرائع کے مطابق امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیا۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پر اعتماد ہیں کہ آپریشن میں ٹارگٹ کیا گیا گیا بڑا ہدف البغدادی ہی تھا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ کچھ دیر پہلے بہت بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔دوسری جانب امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ آپریشن میں البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق ابھی جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…