مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنامودی کے گلے پڑ گیا ، بھارتی سابق جج نے حقیقت پر مبنی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

5  ستمبر‬‮  2019

نئی دہلی ( آن لائن)سابق جج بھارتی سپریم کورٹ مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنامودی کی شعبدہ بازیوں جیسا ہے ،لوک سبھا کا الیکشن پاکستان دشمنی اورہندوتواپرجیتا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق جج بھارتی سپریم کورٹ مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بھارت کے تمام ادارے کھوکھلے ہو چکے ہیں،بھارت کے زیادہ تر ادارے کرپشن کا شکارہیں ،بھارت کو انقلاب فرانس جیسی صورتحال کا سامنا ہے ،سابق

جج بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنامودی کی شعبدہ بازیوں جیسا ہے ،لوک سبھا کا الیکشن پاکستان دشمنی اورہندوتواپرجیتا گیا،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں بھارتی عوام صدمے میں ہے ،یہ صدمہ بری معاشی صورتحال کے باعث ہے کشمیریوں سے حق رائے اظہار چھینناخطے کوتا ریکی دورمیں دھکیلناہے،نیا کشمیر کشمیریوں کی مرضی کے بغیر نہیں بنایا جا سکتا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…