منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کی حکومت کا سیاحوں کے بچوں کو اب تک کی شاندار خوشخبری سنادی

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سیاحوں کے بچوں کیلئے ویزا فیس ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاحوں کے بچے جن کی عمر 18سال سے کم ہو اْن کیلئے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ویزا فیس میں چھوٹ دی ہے۔یہ چھوٹ گرمیوں کے موسم میں 15 جولائی سے 15 ستمبر تک ہر سال دی جائے گی۔سیاحوں کے بچوں کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

گزشتہ سال متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے کیا تھا جس پر عمل درآمد اس سال سے ہوگا۔سہولت سے وہ سیاح فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو متحدہ عرب امارات کے علاوہ دوسرے ممالک سے تعلق رکھتے ہیں اور اْن کے بچوں کی عمر 18 سال سے کم ہونا ضروری ہے۔ٹورسٹ ویزا میں تبدیلی کا فیصلہ گرمیوں کی چھٹیوں میں فیملی ٹورزم کو فروغ دینے اور سیاحوں کے مالی اخراجات میں کمی کیلئے کیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…