اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

آسٹریلوی وزیر اعظم کاجی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)آسٹریلوی وزیر اعظم اسکارٹ موریسن نے جی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیٹ پر موجود انتہا پسند مواد کو حاصل بے لگام جگہ ختم کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جی20 سربراہ اجلاس کے میزبان

جاپانی وزیراعظم کو خط لکھا ہے جس میں یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی نوعیت کے دہشت گرد انٹرنیٹ کو بطور ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں، ٹیکنالوجی فرمز کو انٹرنیٹ پر موجود انتہا پسند مواد ہٹانے پر زور دیا جائے۔آسٹریلین وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…