پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جرمن فوج میں اٹھارہ سال سے کم عمرافراد کی بھرتیوں میں کمی

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

برلن (این این آئی)جرمن فوج میں گزشتہ پانچ برسوں کے مقابلے میں نابالغوں کی بھرتیوں میں کمی وا قع ہوئی ہے۔جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ برس جرمن فوج میں ایسے 1679 لڑکے اور لڑکیاں شامل ہوئے، بھرتی کے وقت جن کی عمریں اٹھارہ سال سے کم تھیں۔ 2017ء میں یہ تعداد 2128 تھی۔ جرمن فوج میں بھرتی ہونے کی کم سے کم عمر سترہ سال ہے۔ تاہم کم عمروں کو تربیت کے دوران ہتھیار چلانے کی اجازت نہیں ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے