ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

طالبان کا خوف،امریکی فوج کی واپسی کا منصوبہ، افغان جرنیل ٹرمپ کے فیصلے سے پریشان،ہوش ہی اُڑ گئے،حیرت انگیز صورتحال

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

کابل(این این آئی) امریکی فوج کے انخلاء کے منصوبے پرافغان فوج کے اعلی افسران میں امریکی فیصلے سے پریشانی کی لہر دوڑ گئی ،افغان فوج کے بعض جرنیلوں کا خیال ہے کہ امریکی فوج کے ممکنہ انخلا پر عمل درآمد سے افغان فوج کو شدید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس وقت بھی افغان فوج کو مختلف سمتوں سے طالبان عسکریت پسندوں کے حملوں کا سامنا ہے۔ کئی مقامات پر امریکی فوج کی مدد سے افغان فوج کو کامیابیاں

حاصل ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متعددافغان جرنیلوں کا خیال ہے کہ اس امریکی فیصلے سے امن بات چیت کا سلسلہ پیچیدگیوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق امریکی فوج کے انخلا سے طالبان کو کابل حکومت کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے میں برتری حاصل ہو گی اور وہ کسی حد تک کمزور افغان حکومت سے یہ مطالبہ بھی کر سکتے ہیں کہ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک مذاکرات کو معطل رکھا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…