منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یمن،باقم کے مقام سے شہری آبادی کے اندرسے اسلحہ کی بھاری مقدار برآمد

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء (این این آئی )یمن کی سرکاری فوج نے صعدہ گورنری کے شمال مغربی علاقے باقام میں شہری آبادی کے اندر سے ایک سرنگ میں چھپائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد کرلی،عرب ٹی وی کے مطابق یمن فوج کے ایک سینئر عہدیدارنے بتایاکہ سیکیورٹی فورسز نے باقم کے مقام پر 30 میٹر زیرزمین گہری خندق سے اسلحہ کہ بھاری مقدار برآمد کی گئی ۔ یہ خندوق باقم ڈاریکٹوریٹ میں شہری آبادی

کے اندر کھودی گئی تھی۔ کچھ عرصہ قبل یہاں سے حوثی باغیوں کو نکال دیا گیا تھا۔یمنی فوج کی انجینئر کور کی ایک ٹیم نے جگہ جگہ نصب بموں اور بارودی سرنگوں کی تلاش کیدوران اسلحہ اور گولہ بارود کا پتا چلایا۔خیال رہے کہ حوثی باغیوں نے شہری آبادی کے اندر جگہ جگہ بارودی سرنگیں نصب کررکھی ہیں۔ سرکاری فوج نے حوثیوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی تلفی کے لیے آپریشن جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…