ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

افغان حکومتی نمائندوں سے طالبان کی جانب سے ملاقات سے انکار کرنے پر افغان حکومت کو شدید شرمندگی کا سامنا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) ابو ظبی میں افغان حکومتی نمائندوں سے طالبان کی جانب سے ملاقات سے انکار کرنے پر افغان حکومت نے طالبان پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ طالبان نے ایسا رویہ اختیار کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ امن نہیں چاہتے اور جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔افغانستان کے صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغان حکومت نے اپنے شہریوں کے

مطالبے اور قومی اتفاق رائے پر مثبت جواب دیاتاہم بد قسمتی سے مخالف سمت سے براہ راست مذاکرات ممکن نہیں ہوسکے۔سعودی، اماراتی اور امریکی نمائندوں نے بھی طالبان کے ملاقات نہ کرنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ افغان حکومت امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی اور افغانستان کی فورسز شہریوں کے دفاع کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…