بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کی امداد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے توسط سے 50 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان ریلیف مرکز کے جنرل سپروائزر عبداللہ الربعیہ نے الریاض میںیو این آر ڈبلیو اے ایجنسی کے ہائی کمشنر بیار کرینپول کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی حکومت اونروا کو بحران سے نکالنے

کے لیے ہرممکن مالی مدد فراہم کرے گا۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا غزہ، اردن، لبنان اور شام مین فلسطینی پناہ گزینوں کوتعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات مہیا کرنے کی ذمہ دار ہے۔ رواں سال امریکا نے اس ادارے کو دی جانے والی مالی امداد بندکردی تھی جس کے نتیجے میں ایجنسی کو غیرمعمولی مالی مشکلات درپیش ہیں اور ادارہ اپنی کئی سروسز بند کرنے اور ملازمین کو نکالنے پرمجبور ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…