پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سات ہزار ریال دیں، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کریں،سعودی عرب میں لوٹ سیل لگ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (این این آئی) سعودی مقامی اخبارات نے فیلڈ سروے کرکے بتایا ہے کہ 7ہزار ریال سے لیکر 23ہزار ریال تک میں 48گھنٹے کے اندر اعلیٰ ترین ڈگریاں نیلام ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور آن لائن نیلام گھر ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اس انداز سے فروخت کررہے ہیں جیسا کہ ریستوران تیار شدہ کھانے گاہکو ں کو پیش کرتے ہیں۔ ایم بی بی ایس سمیت تمام ڈگریاں 7تا 23ہزار ریال میں دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر مصطفی نامی شخص نے سعودی اخبار کو بتایا کہ جدید ابلاغ کے موضوع پر ایم فل کا مقالہ لکھنے کی

فیس 2ہزار ریال وصول کی جائیگی۔ مقالہ 200 صفحات پر مشتمل ہوگا۔ 10ریال فی صفحہ کے اعتبار سے وصول کئے جائیں گے۔ بسم اللہ سے لیکر فہرست تک سب کچھ تیار ملے گا۔ ڈاکٹر مصطفی نے جو آن لائن ڈگریاں فروخت کرنے کا دھندا کررہے ہیں بتایا کہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کے موضوع کے اعتبار سے مقالے کی قیمت وصول کی جاتی ہے۔ اگر مقالہ صرف معلومات جمع کرنے والے مضمون سے تعلق رکھتا ہے تو اسکی فیس الگ ہوتی ہے جبکہ تجزیاتی تحریروں کی فیس اس سے مختلف ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…