عمران خان میرے بھائی کی طرح ہےاور۔۔بھارتی کانگرس کی رہنما سونیا گاندھی نے ایسا بیان دیدیا کہ پورا بھارت ششدر رہ گیا

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان میرے بھائی کی طرح ہے، بھارتی اپوزیشن رہنما اور کانگرس کی سربراہ سونیا گاندھی نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ایسا بیان دیدیا کہ جان کر پاکستانی بھی دنگ رہ جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اپوزیشن رہنما اور کانگرس کی سربراہ سونیا گاندھی نے عمران خان کے وزیراعظم پاکستان بننے پر ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان میرے بھائی کی طرح ہے اور ہماری خواہش تھی کہ عمران خان کی حلف برداری تقریب میں

کانگرس کی جانب سے ایک معتبر رہنما کو بھیجا جائے۔ سونیا گاندھی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی میڈیا پہلے سے بھارتی سابق کرکٹر نویجت سدھو کی جانب سے عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شرکت پر سیخ پا ہے ۔ سیاسی و بین الاقوامی امور پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کے مطابق سونیا گاندھی کی جانب سے عمران خان کو تہنیتی پیغام میں ایسے جذبے کا اظہار پاک بھارت تعلقات میں تازہ ہوا کا جھونکا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…