منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

datetime 22  جون‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت صنعاء پر کنٹرول حاصل کرنے اور مکمل ریاستی اداروں کی بازیابی کیلئے مختلف محاذوں پر عسکری آپریشن جاری رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے عدن میں

یمنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری افواج نے الحدیدہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ صدر ہادی نے اس موقع پر سعودی عرب اور امارات کے ساتھ مستقبل میں شراکت اورتعاون کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…