جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ملالہ کو برطانیہ میں اہم عہدے پر تعینات کردیاگیا،سیاسیات، فلسفہ اور معاشیات پڑھنے والی ملالہ یوسف زئی اب کیا کام کریں گی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان کی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو آکسفورڈ کالج کے طالب علموں نے سوشل سیکریٹری منتخب کر لیا۔20 سالہ ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ کالج میں جماعتوں کو منصوبے بنانے میں مدد کریں گی۔ پاکستان کی نوبیل امن انعام یافتہ طالبہ کو گزشتہ ہفتے ہی آکسفورڈ کالج میں الیکشن کیلئے جونیئر کامن روم

(جے سی آر) ایگزیکٹو کمیٹی میں منتخب کیا گیا تھا۔آکسفورڈ کالج میں سیاسیات، فلسفہ اور معاشیات پڑھنے والی ملالہ آئندہ تعلیمی سال کیلئے ٹائیگر اکاون کے ہمراہ سوشل سیکریٹری کے کردار کی اہمیت بتائیں گی۔روان برس جے سی آر کی جانب سے آؤٹ ڈور مووی نائٹ، ایک جاز نائٹ اور گارڈن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…