ملک کے 3بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل
لاہور( این این آئی)جرمن ماہرین کے دورہ پاکستان کے دوران ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل ہوگیا، جدت کے حامل منصوبے کے تحت اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب ہوگی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق جرمن ماہرین کی نگرانی میں ای گیٹ منصوبہ بروقت اور بغیر تاخیر کے جاری ہے، 3… Continue 23reading ملک کے 3بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل










































