بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے، چینی کی ایکس مل قیمت 165روپے فی کلو مقرر

datetime 14  جولائی  2025

حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے، چینی کی ایکس مل قیمت 165روپے فی کلو مقرر

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165روپے فی کلو گرام مقررکردی گئی ہے۔وزارت غذائی تحفظ نے بتایاکہ صوبائی حکومتیں فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گی۔

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 14  جولائی  2025

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اسی طرح کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے میں ڈی اے پی کھاد کی بوری کی قیمت میں 36 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ ڈی اے پی کھاد بوری کی اوسط قیمت 12937 روپے ہوگئی۔کوئٹہ… Continue 23reading ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جولائی  2025

ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،اضافی سٹاک کے نام پر چینی برآمد کرنے کی اجازت لی گئی اور مقامی سطح پر قیمتیں بڑھا دی گئی،شوگر ملز مالکان حکومت سے چینی کی برآمد کے نام پر سبسڈی بھی لیتے رہے مگر مقامی سطح پر قیمتیں… Continue 23reading ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشافات

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 14  جولائی  2025

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک با پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے اضافے سے 3… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام سے اب تک51 ہزار سے زائد خاندانوں کا خواب حقیقت میں تبدیل

datetime 14  جولائی  2025

”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام سے اب تک51 ہزار سے زائد خاندانوں کا خواب حقیقت میں تبدیل

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت”اپنی چھت …اپنا گھر” پروگرام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں جاری ”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ ”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام سے اب تک51 ہزار سے زائد خاندانوں کا خواب حقیقت بنا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز… Continue 23reading ”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام سے اب تک51 ہزار سے زائد خاندانوں کا خواب حقیقت میں تبدیل

نئی آسامیوں کی تخلیق اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

datetime 12  جولائی  2025

نئی آسامیوں کی تخلیق اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کیلئے کفایت شعاری اقدامات جاری کردیئے، نئی آسامیوں کی تخلیق اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی گئی۔صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کفایت شعاری اقدامات کے مطابق مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے وزیراعلی کی منظوری سے مطلوبہ آسامیوں کے قیام کی منظوری… Continue 23reading نئی آسامیوں کی تخلیق اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

datetime 11  جولائی  2025

ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، ایک ہفتے میں فی کلو قیمت میں 3 روپے 52 پیسے اضافے کے بعد چینی 200 روپے کلو تک جاپہنچی۔ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق ایک ہفتے… Continue 23reading ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

datetime 11  جولائی  2025

بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن (این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی اور مقبول کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 16ہزار250 ڈالر تک پہنچ گئی جواس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی ایکسچینج بائنانس کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت… Continue 23reading بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 11  جولائی  2025

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے سے 3… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

1 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 2,069