منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

یہ کام کیا توہاتھ کاٹ دینگے،اسرائیل کی ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے نام لیے بغیر ایران کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف بڑھنے والے ہاتھ بے رحمی کے ساتھ کاٹ دیے جائیں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں صہیونی ریاست کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ

اسرائیل کسی بھی شخص کی طرف سے نقصان پہنچائے جانے پر اپنا دفاع کرے گا۔نیتن یاھو نے کہا کہ ہم اپنے ان پڑوسیوں کی مسلسل اشتعال انگیزی کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے جوہمارے وجود کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ اسرائیل کی طرف بڑھنے والے کسی بھی خطرناک ہاتھ کو بے رحمی کے ساتھ کاٹ دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…