بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کس چیز کے ’’ٹھرکِی‘‘نکلے سعودی عرب کے قیام سے قبل آل سعود کی کیا حالت تھی، سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آئی این پی) سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اٹالوی آٹسٹ لیونارڈو ڈانچی کی بنائی گئی پینٹنگ سلاوتور مندی کے خریدنے کی افواہ درست نہیں۔ ٹائم میگزین کے سوال پر کہ خبر ہے کہ مشہور زمانہ پینٹنگ ولی عہد نے 450ملین ڈالر میں خریدی تھی ، شہزادہ محمد بن سلمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس کی وضاحت پہلے بھی کرچکاہوں، اور کتنی مرتبہ کروں،یہ بات درست نہیں۔ آدمی کا مالدار ہونا جرم

نہیں ، جرم یہ ہے کہ وہ کرپٹ ہو۔ مالدار ہوں، کرپٹ نہیں۔ اگر میں کرپشن میں ملوث ہوں تو مجھے بتائیں اور دلیل دیں۔ یہ بات معروف ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بہت شفاف ہیں۔ آل سعودی کا ریکاڈ سعودی عرب کے قیام سے پہلے بھی معروف ہے۔ ہم بہت کامیاب بھی ہیں اور شفاف بھی۔ یہ حقیقت ہے کہ میں فنون لطیفہ کا بہت شوقین ہوں۔ جس شخص کے پاس اچھا ذوق ہوگا وہ فنون لطیفہ کا رسیا ہوگا۔ دنیا میں بہت سے فنکار ہیں جنہیں میں پسند کرتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…