اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

محبت میں دھوکا کھانے والی بھارتی لڑکی نے اپنی خودکشی کی ویڈیو بنالی

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں گزشتہ دو روز کے دوران اْس لڑکی سے متعلق خبروں کا چرچا ہے جس نے زہر کھا کر اپنی خود کشی کے لمحات وڈیو کلپ میں محفوظ کر لیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے قصبے روہینی میں نیشا دیوی داس نامی لڑکی نکھیل بورکر نامی ایک نوجوان کے ہاتھوں بھینٹ چڑھ گئی۔ بورکر نہ صرف شادی سے متعلق اپنے وعدوں سے مْکر گیا بلکہ اس نے نیشا کو بلیک میل کرنا بھی شروع کر دیا تھا۔

اس کے نتیجے میں نیشا نے 4 فروری کو مقررہ اپنی شادی سے قبل اپنے موبائل کیمرے کے سامنے بیٹھ کر زہر کھا لیا۔زہر کے کارگر ہونے سے پہلے نیشا نے بنائی گئی وڈیو اپنے سابق محبوب کے موبائل پر بھیج دی تا کہ اسے معلوم ہو سکے کہ نیشا اپنی زندگی کا چراغ اس سنگ دل انسان کی وجہ سے گْل کر رہی ہے۔ نیشا کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اس کی موت کی خبر مقامی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…