ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ نے ٹارگٹ سیٹ کر لئے، دنیا تیار ہو جائے روس اور چین کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے نئی قومی دفاعی حکمت عملی کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام تر توجہ دہشتگردی کے بجائے روس اور چین پر مرکوز ہوگی،دنیا بھر میں لاحق بیشتر خطرات پر بھی نظر رکھنا ہوگی،نئی پالیسی میں بڑی طاقتوں کے درمیان دوبارہ شروع ہونیوالی رقابت سے نمٹنے پر زور دیا گیا ہے۔واشنگٹن کی جان ہاپکنز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ یہ محض دفاعی

حکمت عملی نہیں بلکہ امریکی حکمت عملی بھی ہے۔ امریکا کو روس اور چین کی جانب سے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف مہم جاری رہے گی تاہم نئی دفاعی حکمت عملی کا اہم نکتہ چین اور روس پر نظر رکھنا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ روس اور چین اپنے خیالات و اقدار کی حامل دنیا قائم کرنا چاہتے ہیں جس کے ذریعے یہ دوسرے ممالک کی معیشت، سفارتی اور سیکیورٹی فیصلوں پر اثر انداز ہوسکیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…