پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ، سفارتخانے میں آگ لگ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارتخانے پرمیزائل حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کی صبح صنعا میں ایرانی سفارتخانے پر نامعلوم سمت

سے میزائل حملہ کیا گیا جس سے سفارتخانے میں آگ لگ گئی۔سعودی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سفارتخانے میں آگ راکٹ کے حملے کی وجہ سے لگی تاہم یہ نہیں کہا کہ راکٹ کس سمت سے آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…