جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں آنیوالے دنوں کے دوران کیا خوفناک کام ہوسکتا ہے،امریکہ نے خبر دار کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر دہشت گرد اور میزائل حملوں کا خطرہ ہے اس لیے ہمارے شہری وہاں محتاط رہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے جاری کیے گئے بیا ن میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا کہ سعودی عرب کے کئی شہروں پر دہشت گردوں کے حملے کے خطرات ہیں اس لیے امریکی شہری سفر کے حوالے

سے احتیاط کریں۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو جاری کی گئی وارننگ میں آگاہ کیا ہے کہ ریاض، جدہ اور ظہران سمیت تمام اہم سعودی شہروں پر حملوں کے خطرات ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شہری سعودی عرب میں سفر کے دوران خطرات کو پیش نظر رکھیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا یہ بھی کہنا تھاکہ یہ حملے کہیں بھی اور کسی بھی وقت کیے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…