ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا آپ جانتے ہیں سر پر چادر لئے مسجد میں موجود اس یورپی خاتون اول کا تعلق کس شدید اسلام مخالف ملک سے ہےجہاں حجاب کرنے پر جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ ماکروں نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظہبی میں قائم عالی شان مسجد الشیخ زاید الکبیر کا بھی دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دورے میں انہیں حجاب میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مسجد کی زیارت کے دوران سر پر سکارف لے رکھا تھا۔بریجیٹ کے ابو ظہبی کی مسجد کے دورے اور حجاب پر مشتمل

تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہیں اور لوگوں نے فرانسیسی خاتون اول کی مسجد آمد پر انہیں خوش آمدید کہا ہے۔خیال رہے کہ فرانسیسی صدر عما انویل ماکروں اوران کی اہلیہ نے گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ انہوں نے ابو ظہبی لووو میوزیم کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی۔ یہ میوزیم فرانس اور امارات کے مشترکہ تعاون سے مکمل کیا جانے والا ایک بڑا پراجیکٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…