بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب بھی ایٹمی میدان میں کود پڑا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے جوہری سکیموں کی تیاری پر مامور سرکاری ادارے کے سربراہ ہاشم یمانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایٹمی توانائی کے پروگرام کے تحت یورینیئم نکالے گا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی عرب

ایٹمی ایندھن کی تیاری میں خود کفیل بننے کا اہتمام کریگا۔ انہوں نے کہا کہ یورینیئم نکالنے سے سعودی عرب کو مالی فائدہ ہو گا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنے والے خلیجی ممالک میں امارات کے بعد دوسرا ملک ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…