منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

انڈونیشیا ، فیکٹری میں دھماکہ 47 ملازمین ہلاک، 35 زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

جکارتہ (آئی این پی ) انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 47 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ کے قریب آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں دھماکہ ہو گیا

جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک ہو گئے ہیں پیش آنے والے اس واقعے میں 35 دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔ آگ بجھانے والے محکمے کے مطابق جکارتہ کے جنوب مغربی علاقے تانگیرنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد مذکورہ فیکٹری کے ملازمین تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…