قاہرہ (آئی این پی ) مصر کے اسٹاری گریٹ صوبے کے میئرنے اعلان کیا ہے کہ مصر نے سعودی ترقیاتی فنڈ کے قرضے کی بدولت 4ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد شروع کردیا ہے ۔ سعودی فنڈ نے 13.4
ملین مارک کا قرضہ دیا۔ سرائیو ٹائمزنے اس کی رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ میئر نے پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی قرضے کی بدولت ہمارے یہاں کا ایک بہت بڑا بحران ٹل گیا۔