جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

عظیم مسلمان باکسر محمد علی کلے کی اہلیہ کا دورہ پاکستان پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)مرحوم لیجنڈ باکسر محمد علی کلے کی اہلیہ نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میرا گھر ہے، مجھے یہاں کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کلے کی اہلیہ خلیلہ علی نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں بطور مسلم ملک بہت پراپیگنڈا کیا گیا ٗپاکستان

ایک پر امن ملک ہے ٗاچھی یادیں لے کر واپس جا رہی ہوں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان آنے کامقصد لڑکیوں کے لیے فلاحی کام کرنا ہے، محمد علی کلے ہمیشہ پاکستان اور مسلمانوں کی تعریف کرتے تھے۔خلیلہ علی نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں جو کہا جا رہا تھا حقائق اس کے برعکس ہیں، واپس جا کر دنیا کو پاکستان کا مثبت رخ بتائوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…