اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملالہ یوسف زئی کی لندن میں ایسے لباس میں تصویر کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوبل انعام یافتہ دنیا کی کمر عمر ترین لڑکی ملالہ یوسفزئی نے یورپی رنگ میں رنگا شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی جنہوں نے کچھ عرصہ قبل آکسفورڈ یونیورٹی میں داخلہ لیکر پڑھائی کا آغاز کر دیا تھا ۔یونیورسٹی جاتے ہی مغربی لباس میں ڈھل گئی ہیں ۔ سوشل میڈٰیا پر ملالہ یوسفزئی کی وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملالہ یوسفزئی نے مغربی طرز کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں تاہم یہ بات پاکستانی عوام کے لیے کافی

حیران کن ہے کیونکہ ملالہ یوسفزئی نے آج تک کبھی ایسے کپڑے زیب تن نہیں کیے حتیٰ کہ بڑی بڑی تقریبات میں بھی ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی لباس یعنی شلوار قمیض میں ہی نظر آئی ہیں لیکن آکسفورڈ یونیورسٹی جاتے ہی ملالہ یوسفزئی نے مغربی طرز و طریقے اپنانا شروع کر دیئے ہیں ۔ ملالہ یوسفزئی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین بالخصوص پاکستانی عوام کی جانب سے جہاں تنقید کا سامنا ہے وہی پر ان کی اس تصویر پر پسندیدگی کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…