جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

گرل فرینڈ کی موت کا صدمہ ،معروف کھلاڑی نے خودکشی کرلی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست مونتانا میں ایک معروف کوہ پیما ہائیڈن کینیڈی نے اپنی گرل فرینڈ کی موت کے صرف ایک دن بعد خودکشی کر لی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہائیڈن کے والد مائیکل کینڈی نے بتایا کہ ان کا 27 سالہ کوہ پیما بیٹا ہائیڈن اپنی گرل فرینڈ کی موت

کا صدمہ برداشت نہ کر پایا اور اس نے خودکشی کر لی جس کی لاش اس کے کمرے سے ملی ہے واضح رہے کہ ہائیڈن کینیڈی اور اس کی گرل فرینڈ انگ پرکنز ایک ساتھ کوہ پیمائی کر رہے تھے اس دوران دونوں برف کے تودے کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں ہائیڈن زخمی جبکہ اس کی گرل فرینڈ موقع پر ہلاک ہو گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…