جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سعودی فرمانروا شاہ سلمان(آج ) پہلے سرکاری دورے پر روس پہنچیں گے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان (آج ) جمعرات کو پہلے سرکاری دورے پر روس پہنچیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان جمعرات سے روس کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے تاریخی دورے کے دوران وہ روس کے صدر ولای میرپیوٹن اور دیگر اعلی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

شاہ سلمان دورہ روس کے دوران شام پر خصوصی بات چیت ہو گی۔ اس دورے کے دوران کئی تجارتی اور سکیورٹی معاہدے بھی متوقع ہیں۔ اس سے قبل روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے دو ہزار سات میں سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…