دنیا کے طاقتور ترین صدر سمجھے جانیوالے ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کو سکول لائبریرین نے شرمندگی سے دوچار کر دیا

1  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے انتہائی بارسوخ ترین انسان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کو شدید شرمندگی کا سامنا، لائبریرین نے عطیہ کی جانے والی کتابیں وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میساچیوسٹ کے ایک سکول نے امریکی خاتون اول کی جانب سے عطیہ کی جانے والی کتابیں مسترد کر دی ہیں اور انہیں قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ملینیا ٹرمپ

نےکتابوں کے مطالعہ کے قومی دن کے موقع پر رواں ماہ کے اوائل میں ہر امریکی ریاست کے ایک سکول کو ڈاکٹر سیوس کی 10منتخب کتابوں کا عطیہ بھیجا جسے میوچسٹ کے ایک سکول کی لائبریرین نے قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔لیز فیپس سوئیرو نامی اس سکول لائبریرین نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ ان کے سکول کو معروف ٹائٹل والی کتابوں کی ضرورت نہیں جیسے ’’اے کیٹ ان دی ہیٹ‘‘وغیرہ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…