جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امیر قطر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد لاپتہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حماد ثانی دو روز قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد نیویارک سے روانہ ہو چکے ہیں لیکن تاحال اپنے ملک قطر نہیں پہنچے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری امیر کے خطاب کے بعد سے اب تک میڈیا میں اس بارے میں کوئی مصدقہ خبر سامنے نہیں آئی کہ وہ کہاں ہیںجبکہ ایک قطری ٹی وی نے

شیخ تمیم کی ہفتے کے روز وطن واپسی کی خبر کوغلط قرار دیدیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر امیر قطر کے نیویارک سے ایران یا ترکی کے غیر اعلانیہ دورے پر ہونے بارے رائے کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر عرب صارفین کی جانب سے ایک خصوصی ہیش ٹیگ کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد امیر قطر شیخ تمیم بن الثانی کی گمشدگی کے بعد ان کا سراغ لگانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…